Before you continue
By clicking “Accept All”, you agree to the storing of cookies on your device to enhance site navigation, analyze site usage, and assist in our marketing efforts.

کھانسی کرنے اور چھینکنےکے آداب پر عمل کرنے سے سانس کی متعدد متعدی بیماریاں دور رہتی ہیں

  • چھینک یا کھانستے وقتاپنے منہ کو ڈھانپنے کے لیے ٹشو پیپر کا استعمال کریں اور اسے فوری طور پر کہیںٹھکانے لگادیں
  • ٹشو پیپر کی عدم موجودگیمیں، چھینک یا کھانستے وقت اپنے منہ کو ڈھانپنے کے لیے اپنی کہنی کے اندرونی حصےکا استعمال کریں
  • 20 سیکنڈتک اپنے ہاتھ گرم پانی اور صابن سے دھوئیں یا ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کریں

ہیلتھ ٹپس

حج کے دوران صحت وتندرستی سے متعلق کچھ عام مشورے
مزید پڑھ
ایک صحت مند حج کے سفر کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر
مزید پڑھ
حج کے دوران غذائیت اور خوراک
مزید پڑھ
کھانسی کرنے اور چھینک پر قابو پانے کے آداب
مزید پڑھ
صحت وتندرستی کے حالات اور حج
مزید پڑھ
صحت وتندرستی کے حالات اور حج
مزید پڑھ