Before you continue
By clicking “Accept All”, you agree to the storing of cookies on your device to enhance site navigation, analyze site usage, and assist in our marketing efforts.

کچھ ضروری تجاویز:

  • پیٹ بھرنے اور پیٹ پھولے ہوئے محسوس ہونے سے بچنے کے لیے اعتدال میں کھائیں۔
  • تلی ہوئی اور چکنائی والی چیزوں کو کھانے سے پرہیز کریں۔
  • ایسی غذائیں نہ کھائیں جوپھولنے کا باعث بنتی ہیں، جیسے مولیاں، پیاز وغیرہ
  • چوں کہ سبزیوں اور پھلمیں فائبر زیادہ ہوتا ہے جو قبض کو روکتا ہے، اسی لئے (ایک دن میں پانچ سرونگ تک) کافیمقدار میں پھل اور سبزیاں کھائیں
  • یہی نہیں بلکہ پھل اورسبزیاں وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہیں اور جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتی ہیں اور وہ بیماریوںسے محفوظ رکھتی ہیں
  • حج کے دوران نکنے والیرطوبتوں سے بچنے اور اس کے متبادل کے لیے کافی مقدار میں سیال، خاص طور پر پانیپییں
  • سافٹ ڈرنکس پینے سے پرہیزکریں کیونکہ ان میں چینی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے
  • چائے اور نیسکافی جیسےمحرکات کا استعمال نہ کریں کیونکہ وہ پانی کی کمی اور شدید پیاس کا باعث بنتے ہیں
  • قوت مدافعت بڑھانے کی غرضسے جسم کو توانائی اور معدنیات فراہم کرنے کے لیے شہد اور بغیر نمکین گری دار میوےکھائیں
  • آپ کو چاہئے کہ آپ ہر 15سے 20 منٹ میں 1 کپ پانی پیئیں
  • پانی کے دوسرے ذرائع بھیہیں: آپ سیال کھانے اور مشروبات جیسے سوپ، دودھ، چائے، کافی، سوڈا، پینے کے پانیاور جوس کے ذریعے بھی پانی حاصل کر سکتے ہیں

سفر کی شروعات سے پہلے آپ کواپنےڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہئے۔ یہ جاننے کے لیے کہ حج کے دوران کس غذا کو اپنانےکی ضرورت زیادہ ہے، اس کے لئے کسی ماہر غذائیت سے مشورہ کرنا بھی بہتر ہوگا۔

ہیلتھ ٹپس

حج کے دوران صحت وتندرستی سے متعلق کچھ عام مشورے
مزید پڑھ
ایک صحت مند حج کے سفر کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر
مزید پڑھ
حج کے دوران غذائیت اور خوراک
مزید پڑھ
کھانسی کرنے اور چھینک پر قابو پانے کے آداب
مزید پڑھ
صحت وتندرستی کے حالات اور حج
مزید پڑھ
صحت وتندرستی کے حالات اور حج
مزید پڑھ