Before you continue
By clicking “Accept All”, you agree to the storing of cookies on your device to enhance site navigation, analyze site usage, and assist in our marketing efforts.
  • عازمین حج کو چاہیے کہ وہاپنے حج کی تاریخ سے تقریباً 4 - 6 ہفتے قبل ہی حج کی تیاری شروع کردیں اور اگر وہکسی مخصوص طبی حالت سے دوچار ہیں تو انہیں چاہیئے کہ وہ اپنے فیملی ڈاکٹر سے ملیں،اور ان سے اپنی صحت، حج کرنے کی قدرت وطاقت کا جائزہ لیں، اور وہ اپنے تمام ادویاتحاصل کریں جن کی انہیں اپنے سفر کے دوران ضرورت ہو سکتی ہے۔
  • اپنے سفر کی تاریخ سے کماز کم دو ہفتے پہلے حج کے لیے اپنے تمام ضروری ٹیکے لگوالیں جیسے سیزنل انفلوئنزا،گردن توڑ بخار، نیوموکوکل ویکسینیشن وغیرہ۔
  • صحت مند غذائیں کھا کرصحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھیں اور کافی مقدار میں سیال پیتے رہیں اور زیادہسے زیادہ آرام کریں۔ حج سے پہلے اپنی جسمانی تندرستی میں ذیل میں درج باتوں کاخیال کریں:
    1. تدریجی طور پر روزانہ 20 سے 60 منٹ تک ورزش کا عمل شروع کریں۔
    2. ایروبک ورزشوں جیسے سائیکلنگ اور تیراکی میں مشغول ہوں۔
    3. کسی بھی سرگرمی کو (5 -10) منٹ کے وارم اپ کے ساتھ شروع کرنے کے ساتھ ساتھ سرگرمی مکمل کرنے سے پہلے (5-10) منٹ کے آرام کرنے کے وقفے کے ساتھ شروع کرنے کی پابندی کریں۔
  • فرسٹ ایڈ کی ایک کٹ تیارکریں جس میں سینیٹائزر (جراثیم کش)، اینٹی پائریٹک، درد سے نجات دہندہ،موئسچرائزنگ کریم، اینٹی بائیوٹک کریم، زخم اور جلنے والی کریمیں، بلڈ پریشر ماپنےوالی مشین اور ضرورت پڑنے پر گلوکوومیٹر شامل ہوں
جسمانیطور پر مسلسل ہائیڈریٹ رہنے کے لیے کچھ تجاویز:
  • لگاتار اور دن بھر پانیکی بوتل اپنے ساتھ رکھیں
  • اگر سادہ پانی آپ کو پسندنہیں ہوتا ہے، تو لیموں یا سنترے کا ایک ٹکڑا شامل کرکے اس کا ذائقہ بڑھانے پر غورکریں
  • دھیان دیں کہ آپ کا جسمدن بھر مسلسل پانی پیتے ہوئے ہائیڈریٹ میں برقرار ہے۔ اگر آپ کو پانی پینا یادرکھنے میں دشواری ہو تو شیڈول کے مطابق پانی پیتے رہیں
مثال کے طور پر:
  • جاگتے ہی پانی پی کر اپنےدن کا آغاز کریں
  • ناشتے، دوپہر کے کھانےاور رات کے کھانے میں اپنے کھانے کے ساتھ پانی ضرور پیئیں
  • سونے سے پہلے پانی پی کراپنے جسم کو ہائیڈریٹ کریں
  • دن بھر، ہر گھنٹے کے شروعمیں ایک چھوٹا گلاس پانی پینے پر دھیان دیں
پانیکی کمی:

پانی کی ناکافی مقدار پانی کی کمی کا باعث بن سکتی ہے، جہاںآپ کے جسم میں مناسب طریقے سے تندرست رہنے کے لیے ضروری سیال کی کمی ہوتی ہے۔

کچھعلامات جو آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو ظاہر کریں گی:

1. پیشاب:

  • پیشاب تھوڑا آنا یا نہہونا
  • پیشاب کا رنگ

پانی کی کمی کی وجہ سے پیشاب کے رنگ کو ظاہر کرنے کی علامتہو سکتی ہے۔ اگر آپ کا پیشاب بے رنگ یا ہلکا پیلا ہے، تو آپ اچھی طرح ہائیڈریٹڈہیں۔ لیکن اگر آپ کا پیشاب گہرا پیلا یا امبر رنگ کا ہے تو آپ کے جسم میں پانی کیکمی ہو سکتی ہے۔

1-3 (بہترین)، مزیدپانی پیتے رہیں۔
4-7
آپ کے پانی کے استعمال کیفیصد کافی نہیں ہے۔
8 ایسی صورت حال میں کسیڈاکٹر سے رجوع کرنا بہتر ہے۔

2. منہ میں خشکی آنا ۔
3. نیند یا تھکاوٹ کا احساسہونا۔
4. شدید پیاس لگنا ۔
5. سر میں درد ہونا ۔
6. الجھن وبے چینی ۔
7. چکر آنا یا ہلکا پن محسوسہونا ۔
8. روتے وقت آنسو نہ آنا .

ہیلتھ ٹپس

حج کے دوران صحت وتندرستی سے متعلق کچھ عام مشورے
مزید پڑھ
ایک صحت مند حج کے سفر کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر
مزید پڑھ
حج کے دوران غذائیت اور خوراک
مزید پڑھ
کھانسی کرنے اور چھینک پر قابو پانے کے آداب
مزید پڑھ
صحت وتندرستی کے حالات اور حج
مزید پڑھ
صحت وتندرستی کے حالات اور حج
مزید پڑھ